مرکزی وزیر پارلیمانی امور وینکیا نائیڈو نے کہا کہ اس بار پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن میں حکومت کو طویل عرصے سے زیر التوا اور انتہائی اہمیت کی حامل جی ایس ٹی بل، رئیل اسٹیٹ اور اہم بلوں کو منظورکئے جانے کی امید ہے۔
نائیڈو نے بجٹ
سیشن میں خواتین ریزویشن بل کو منظور ی ملنے کی بھی امید کا اظہار کیا اور اس کیلئے تمام جماعتوں کو اس سے حمایت کی اپیل کی ۔
انہوں نے حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اہم بلز کو منظور ہونے سے روکنے کانگریس بہانے تلاش کررہی ہے